உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی حدیں، برا نہ برالیٹ اس مرتبہ پہنی ایسی ڈریس، فینس کو نظروں پر نہیں ہورہا یقین

    Urfi Javed Photos: اداکارہ عرفی جاوید کا نام جب بھی آتا ہے تو ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی بات گھومنے لگتی ہیں کہ اس مرتبہ کیا دھماکہ ہونے والا ہے ، کیونکہ عرفی ہر دن فیشن کے نام پر کچھ نہ کچھ عجیب و غریب کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ عرفی نے اپنا ایک بولڈ لک دکھا کر فینس کو حیران کردیا ہے ۔