உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اب عرفی جاوید نے پہن لی ایسی برالیٹ، ڈیزائن کو دیکھ کر پھٹی رہ گئی لوگوں کی آنکھیں، آپ بھی شرم سے ہوجائیں گے پانی پانی!

    Urfi Javed Bold Photos : اداکارہ عرفی جاوید ہر مرتبہ اپنے کپڑوں کے ساتھ ایک نیا تجربہ کرتی نظر آتی ہیں ۔ وہ کب کیا پہن کر سامنے آجائیں کسی کو معلوم نہیں ۔ عرفی ہر مرتبہ فینس کو اپنے اپ ڈیٹ فیشن سے حیران کردیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ ایسے لک میں سامنے آگئیں کہ لوگوں کی آنکھیں پھٹی پھٹی کی رہ گئیں۔