உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: بورا، پلاسٹک اور سیفٹی پن کے بعد اب عرفی جاوید نے پہنی پتھر سے بنی انتہائی بولڈ ڈریس، فینس رہ گئے ہکا بکا!

    Urfi Javed Latest Bold Look: انٹرنیٹ سنسیشن اداکارہ عرفی جاوید اپنے انوکھے فیشن سینس کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر نئے نئے اسٹائل کے ساتھ تجربہ کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔

    تازہ خبر