உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ٹاپ لیس ہوکر عرفی جاوید نے بدن پر لپیٹا بجلی کا تار، دکھایا اب تک سب سے بولڈ لک، فینس رہ گئے دنگ!

    Urfi Javed Latest Look : اداکارہ عرفی جاوید ہر مرتبہ اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کو زخمی کرتی رہتی ہیں۔ ہر مرتبہ وہ اپنے بے باک انداز سے لوگوں کو حیران کردیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے ایسا ہی کیا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ تار لپیٹے نظرآرہی ہیں ۔ اس مرتبہ انہوں نے بجلی کے تار کو ہی اپنا آوٹ فٹ بنالیا ہے ۔