உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کیمرے کے سامنے برالیس ہوکر عرفی جاوید نے پہنی نائٹی، پھر کرنے لگی ایسی حرکت، فینس رہ گئے ہکا بکا

    Urfi Javed Bold Look: عرفی جاوید نے کافی کم وقت میں فیشن انڈسٹری میں اپنی الگ جگہ بنالی ہے ۔ بیشک عرفی کے کپڑے عجیب و غریب اور بولڈ ضرور ہوتے ہیں، لیکن انہیں نظر انداز کرنا ہر کسی کیلئے مشکل ہوجاتا ہے ۔ اب عرفی نے سوشل میڈیا پر نائٹی پہن کر ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔