உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Urfi Javed Hospitalised: اداکارہ عرفی جاوید کی بگڑی طبعیت، اسپتال میں بھرتی، جانئے تازہ اپڈیٹ

    Urfi Javed Hospitalised: بگ باس او ٹی ٹی فیم عرف جاوید نے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی ہے ۔ ادھر خبر ہے کہ عرفی جاوید اسپتال میں داخل ہیں۔