بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور اور انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس اور ڈریسز کو لے کر اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اپنی ڈریسیز کی وجہ سے عرفی جاوید مثبت اور منفی دونوں طرح کی شہرت حاصل کرتی ہیں ۔ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کے ساتھ ساتھ اپنے بے باک انداز کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیڈ روم راز پر بھی بات کر ڈالی ۔ تصویر : Instagram @urf7i