உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے اب گرین بکنی میں سوئمنگ پول میں دیا انتہائی بولڈ پوز، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Actress Urfi Javed Photos : عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تہلکہ مچادیا ہے ۔ اب وہ گرین بکنی پہن کر پول میں انتہائی بولڈ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ عرفی جاوید کے اس لک نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلادی ہے اور فینس عرفی جاوید کی پوسٹ پر جم کر کمنٹس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔