اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ عرفی سب سے زیادہ اپنے فیشن اور کپڑوں کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ آئے دن وہ نیا نیا تجربہ کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی اپنی ڈریس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ (Photo: @urf7i/video/instagram)