உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے اب شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کے اڑائے ہوش، لوگوں نے دیکھتے ہی کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Urfi Javed Photos : عرفی جاوید ایک بار پھر اپنے ایسے عجیب و غریب لک کو لے کر موضوع بحث ہیں۔ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کبھی سیفٹی پن سے بنی ڈریس میں تو کبھی پولی تھین سے بنی ڈریس میں دیکھا گیا اور اب وہ شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کو حیران کرتی نظر آئی ہیں ۔