உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے عید پر پہنی انتہائی بولڈ ڈریس، پھر کیا ایسا کام، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا : کیا تم پاگل ہو؟

    Urfi Javed Wishes Fnas EID 2022 : عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا اور فینس کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنا بولڈ اور ہاٹ انداز دکھایا ۔