உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: پروگرام کے بیچ میں ہی عرفی جاوید ساڑی اتار کر پیٹی کوٹ اور برا میں کرنے لگی ایسا کام، ہرکوئی رہ گیا دنگ!

    Urfi Javed Photos: اپنے کپڑوں کے ساتھ مسلسل تجربات کرنے والی ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید کب کیا کر بیٹھے، کسی کو کچھ پتہ نہیں ۔ عرفی ان دنوں لگاتار سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ ان کی ہر ادا لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہے ۔