உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید کی 15 سال کی عمر میں ایڈلٹ سائٹ پر اپ لوڈ ہوگئی تھی PHOTO، ہوگئی تھی ایسی حالت

    عرفی جاوید (Urfi Javed) نے سالوں سے دبے اس راز کا پردہ فاش کیا، جس کی وجہ سے کافی پریشان ہوئیں ۔ آر جے انمول اور امریتا راو کے ساتھ بات چیت کے دوران عرفی جاوید نے کہا کہ یہ قصہ لکھنو کا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ پندرہ سال کی تھی تو ان کی ایک تصویر ایڈلٹ سائٹ پر کسی نے اپ لوڈ کردی ، جس کے بعد سماج نے ہی نہیں اہل خانہ نے بھی انہیں کافی لعن طعن کیا ۔