உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب اتنا ٹرانسپیرنٹ ٹاپ پہن کر بیچ پر پہنچ گئی اداکارہ عرفی جاوید، فینس نے خود ہی بند کرلی آنکھیں

    Urfi Javed Bold Photos : انٹرنیٹ سنسیشن بن چکی اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنے اترنگی فیشن کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ عرفی کب کیا پہن کر کیمرہ کے سامنے آجائیں کسی کو پتہ نہیں ۔ لائم لائٹ میں رہنے کیلئے عرفی کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔ ان کا انداز ہر مرتبہ لوگوں کو حیران کردیتا ہے ۔