உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید نے اب پتلی ڈوری سے گھڑیوں کو جوڑ کر بنائی ڈریس، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Urfi Javed Photos: ٹی وی اداکارہ اور بولڈ حسینہ عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اپنا نیا لک شیئر کیا ہے ۔ اس مرتبہ عرفی ایک عجیب و غربیب لک میں ہیں ۔ عرفی نے ایسی اسکرٹ پہن رکھی ہے، جس کے بارے میں کوئی دوسرا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔ عرفی کے نئے لک کو دیکھ کر ان کے فینس کا بھی سر چکرا گیا ہے ۔

    تازہ خبر