உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    CONFIRM: بگ باس او ٹی ٹی میں انٹری لے گی یہ انتہائی بولڈ اداکارہ ، کہا : چلو کچھ طوفانی کرتے ہیں

    ٹی وی اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma Entry BB OTT) بگ باس او ٹی ٹی میں وائلڈ کارڈ انٹری کرنے جارہی ہیں ۔ اس کا انکشاف انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کیا ہے ۔