بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب ڈریسنگ سینس کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کب کیا پہن کر سامنے آجائیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے ایسے آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو دیکھ کر سبھی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں ۔ (Photo :@urf7i/Instagram)