உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سفید بکنی اور شرٹ کے بٹن کھول کر یوں سب کے سامنے آگئیں بگ باس کی ونر روبینہ دلیک، دیکھتے رہ گئے لوگ

    روبینہ نے سیکسی سفید بکنی پہن کر اپنی ہاٹ تصاویر کو اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ، جس میں ان کا انداز دیکھ کر ہرکوئی دنگ ہے ۔ بگ باس 14 کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ روبینہ دلیک ان دنوں انٹرنیٹ پر اپنے اسٹائل سے فینس کے دلوں پر چھائی ہوئی ہیں ۔ روبینہ اپنے فینس کے درمیان اپنی خوبصورتی کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔