உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نکی تمبولی کی بولڈ اور ہاٹ تصویروں سے سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ، غضب کا لک دیکھ کر لوگوں کے اڑے ہوش

    حال ہی میں نکی نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو وائرل ہو گیا جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ نکی نے کچھ دن پہلے انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی تھی جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔