உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بغیر دوپٹے کے گنپتی بپا کے سامنے ہاتھ جوڑ کر پوجا کرتی نظر آئیں عرفی جاوید، لوگ بولے، خدا کا خوف کرو

    ٹرولرس نے عرفی جاوید کی پوسٹ پر تبصرہ کیا اور لکھا ، 'ستیاناس ، گنپتی بپا کے سامنے پوز ماری جا رہی ہے، دوپٹہ بھی لے لیتی میڈم۔ وہیں اس کے علاوہ ایک اور یوزر نے لکھا، تم مسلم ہو نا؟ وہیں دیگر یوزر نے للھا، اللہ کا خوف کھا، بھگوان کے سامنت بھگوان کے بن جاؤ، کل یگ ہے بھائی کل یگ۔