உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دلہن بنیں Shehnaaz Gill اور اسٹیج پر ہی سب کے سامنے کرڈالا کچھ ایسا، دیکھ کر ہر کوئی ہوا حیران

    شہناز گل  Shehnaaz Gill نے ویڈیواور تصویر شیئر کرتے ہوئے، وہ کیپشن میں لکھتی ہیں- ’’ڈیبیو واک شاندار تھی۔ سپر ٹیلنٹڈ ڈیزائنر سمنت چوہان کے لیے واک کی۔ احمد آباد کے لوگوں کا شکریہ کہ انہوں نے اسے مزید خاص بنایا۔