اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PICS: اداکارہ عرفی جاوید نے بلیو بکنی کے ساتھ پہنی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا : کچھ تو چھوڑ دو

    Urfi Javed Photos : اپنے بولڈ فیشن سینس کے لیے مشہور اداکارہ عرفی جاوید نے ایک بار پھر اپنے فیشن کے ساتھ زبردست تجربہ کیا ہے۔ عرفی نے انسٹاگرام پر فینس کے ساتھ اپنے تازہ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اداکارہ کی یہ پوسٹ منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

    تازہ خبر