اداکارہ بپاشا بسو نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں ، شوہر کے ساتھ شیئر کی انتہائی رومانٹک تصویر ، لوگوں نے کہہ ڈالی یہ بات
بالی ووڈ کی بنداس اور بولڈ اداکارہ بپاشا بسو Bipasha Basu) نے سوشل میڈیا پر سمندر کنارے اپنی کئی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔ یہ سبھی تصاویر مالدیپ چھٹیوں کی ہیں ، جس میں وہ قدرت کا بھرپور لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ کی بنداس اور بولڈ اداکارہ بپاشا بسو نے سوشل میڈیا پر سمندر کنارے اپنی کئی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔ یہ سبھی تصاویر مالدیپ چھٹیوں کی ہیں ، جس میں وہ قدرت کا بھرپور لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔ بپاشا کے شوہر کرن سنگھ گروور بھی اس سفر میں ان کے ساتھ ہیں ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

فینس بھی بپاشا بسو کی ادائیں دیکھ کر دیوانے ہورہے ہیں ۔ بپاشا بسو تصاویر میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بپاشا بسو اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیوں کا بھرپور مزہ لے رہی ہیں ۔ مشہور ماڈل رہ چکے کرن سنگھ گروور ٹی وی شو دل مل گئے سے کافی مشہور ہوئے تھے ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بپاشا بسو کے ساتھ کرن کی کیمسٹری قابل دید ہے ۔ بپاشا بسو ، کرن کی تیسری اہلیہ ہیں ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بپاشا بسو سال 2015 میں کرن سنگھ گروور کے ساتھ فلم الون میں نظر آئی تھیں ۔ بپاشا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا : پیار سے بھرپور ماحول ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

فلم کی شوٹنگ کے دوران بپاشا اور کرن کو ایک دوسرے سے پیار ہوگیا تھا ۔ 30 اپریل 2016 کو دونوں نے شادی کرلی تھی ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

یہ دونوں اپنے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک دوسرے کے ساتھ رومانٹک تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بپاشا بسو اس فوٹوشوٹ کے کپشن میں لکھتی ہیں : لطف کا نیلا رنگ ، سب سے بہترین فوٹوگرافر ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

ان تصاویر میں بپاشا بسو کافی خود اعتمادی سے لبریز نظر آرہی ہیں ۔ وہ کیپشن میں خود سے پیار کی بات کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بپاشا بسو اپنے شوہر اور اداکار کرن سنگھ گروور کے ساتھ چھٹیوں کا لطف لے رہی ہیں ۔ تصویر کے کپشن میں لکھتی ہیں : ایک سال بعد ایک طویل چھٹی کی ضرورت تھی ۔ تصویر : Instagram/bipashabasu

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو ( Bipasha Basu ) اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔