உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    B'Day Spl: جیل سے لے کر کولمبو بم دھماکہ میں بچنے تک کئی وجوہات سے سرخیوں میں رہیں Radhika Sarathkumar

    (Radhika Sarathkumar)اداکار سرتھ کمار کی اہلیہ رادھیکا سرتھ کمار (Sarathkumar) گزشتہ کچھ وقت سے مسلسل سرخیوں میں رہیں۔ کبھی چیک باونس معاملے (Cheque Bounce Case) میں ایک سال قید کی سزا کو لے کر، تو کبھی کووڈ پازیٹیو نکلنے پر اور کبھی کولمبو میں ہوئے بم دھماکے میں بال بال بچنے کے سبب۔ آج وہ اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں، جانئے ان کے بارے میں کچھ خاص باتیں۔