اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Birthday Special : بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ساوتھ سنیما میں بھی مچا چکی ہیں دھمال، کیا آپ نے دیکھی ہیں یہ چھ فلمیں؟

    Birthday Special : شلپا شیٹھی ایک اچھی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین بیوی اور ماں بھی ہیں۔ شلپا 8 جون کو اپنی 47 ویں سالگرہ منانے جارہی ہیں ۔ شلپا شیٹھی بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ شلپا شیٹی نے تمل، تیلگو اور کنڑ فلموں میں کام کیا ہے۔

    تازہ خبر