1973 میں امیتابھ بچن اور جیہ بچن ساتھ ساتھ زنجیر فلم میں نظر آئے یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ جیہ اور امیتابگ ایک دوسرے کے قریب آنے لگے فلم کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے دونوں بیرون ملک جانا چاہتے تھے۔ امیتابھ کے والد ہریونش رائے بچن نے صاف کہہ دیا کہ اگر وہ جیا کے ساتھ چھٹیاں منانا چاہتے ہیں تو ان سے پہلے شادی کرنی ہوگی۔ پھر اس کے بعد بیحد ہی سادگی سے 3 جون 1973 کو ان دونوں کی شادی ہو گئی۔
بالی ووڈ میں جیہ بچن ان چند اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلموں میں محض شو پیس کے طور پر اداکاراؤں کو استعمال کئے جانے کے نظریہ کو بدل کر فلم انڈسٹری میں اپنی ایک مضبوط شناخت بنائی ہے۔جیہ بچن کی فلموں پر نظر ڈالی جائےتو وہ جو کچھ بھی کرتی ہیں وہ ان کے ذریعہ ادا کئے گئے کرداروں کا ضروری حصہ لگتا ہے اور اس میں وہ کبھی بھی غلط نہیں لگتی ہیں۔ان کی اداکاری کی یہ خصوصیت رہی ہے کہ وہ کسی بھی کردار کے لئے مناسب اداکارہ رہتی ہیں۔
سال 1998 میں آئی فلم ’’ہزار چوراسی کی ماں ‘‘كے ذریعہ جیہ بچن نے اپنے فلمی کریئر کی دوسری اننگ شروع كي ۔گووند نہلانی کی ہدایت میں نکسلی مسئلہ پر مبنی اس فلم میں جیہ نے ماں کے کردار کو جذباتی طور پر پیش کرکے ایک نئی شناخت بنائی۔
فلموں میں ہر قسم کے کردار ادا کرنے کے بعد جیہ نے سماج کی خدمت کے لئے سیاست میں قدم رکھا اور سماج وادی پارٹی کے تعاون سے راجیہ سبھا کی رکن بنیں۔
نویا نویلی نندا اپنے ماما ابھیشیک بچن کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ابھیشیک کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی تھی۔ دراصل نویا ابھیشیک بچن کے دل کے بیحد قریب ہیں اور یہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہی نہیں، ابھیشیک بچن کے پوسٹ سے بھی پتہ چلتا ہے۔ (photo credit; instagram/@navyananda)
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے دوست کیلئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے نویا سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیحد خاص دوست میزان جعفری (Meezaan Jaaferi) کیلئے ایک خاص پوسٹ کیا ہے جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نندا خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے ، جس کے بعد ان کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ نویا نے نئے سال پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram