اونیت کور کی ان تصاویر کو دیکھ کر پریشان ہوگئے فینس، اداکارہ کی ناک سے گرتے 'خون' نے سبھی کو چونکادیا
Avneet Kaur Photos: ٹی وی اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرا ہے ۔ اس مرتبہ اونیت کی تصاویر میں ان کی ناک سے 'خون' نکلتا ہوا نظر آرہا ہے ۔