اداکارہ نے ایک بار اس حادثہ کے بارے میں خود انکشاف کیا تھا کہ جب وہ محض 11 سال کی تھیں تبھی انہیں جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بقول مونالیسا ’میری زندگی میں کئی پڑاو آئے، لیکن سب سے زیادہ عجیب مجھے تب لگا تھا جب ایک دفعہ کولکتا میں گھومنے کے دوران ایک شخص نے بہانے سے میرا جنسی استحصال کیا تھا۔