شاہ رخ خان ، اجے دیوگن اور سری دیوی کی بیٹیاں نیٹیزنس کے درمیان کافی مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کی جھلکیاں دکھاتی رہتی ہیں۔ وہ کبھی گھومتی تو کبھی پارٹی کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔ وہ نئے سال کے استقبال کے جشن میں ڈوبی ہوئی ہیں اور اسٹارکڈس کا یہ جشن ایک لڑکے کے بغیر ادھورا رہتا ہے، جن کی کئی اسٹارکڈس کے ساتھ اچھی بانڈنگ ہے۔ تصویر: Instagram@nysadevganx