جب اس مشہور اداکارہ کی تیسری شادی پر لوگوں نے مارا طنعہ، کتنی مرتبہ شادی کروگی؟ دیا یہ جواب

Shweta Tiwari on her third Marriage: کسوٹی زندگی کی میں پریرنا کا کردار نبھانے کے بعد شویتا تیواری نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔ اس کے بعد وہ کچھ ڈیلی سوپس میں بھی نظر آئیں اور پھر انہوں نے بھوجپوری فلموں میں انٹری کرلی ۔ پیشہ وارانہ زندگی میں تو شویتا تیواری کامیاب رہیں ، لیکن ذاتی زندگی میں انہوں نے بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کیا ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنی دو ناکام شادیوں اور گھریلو تشدد کا شکار ہونے پر بات کہی تھی ۔

تازہ خبر