شیرلن نے خود کو ہم جنس پرست بتاتے ہوئے خواتین کی طرف راغب ہونے کے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا تھا۔ سال 2012 میں پلے بوائے میگزین کے لئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرانے کے بعد شرلن سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اس کیلئے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جب کبھی بھی بالی ووڈ انڈسٹری کی بولڈ اداکاراؤں کی بات ہوتی ہے تو ان میں شرلن چوپڑا(Sherlyn Chopra) کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔۔
16/ 2
شیرلن چوپڑا کی بولڈنیس کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتا ہے جنہوں نے پلے بوائے میگزین کیلئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرایا تھا۔
16/ 3
شیرلن چوپڑا کے اس فوٹو شوٹ کے بعد انہیں ہندستان میں کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ان سب کے بعد بھی کام سوتر 3-D' میں ایک مرتبہ بیحد بولڈ اوتار میں نظر آئیں۔ جس کے بعد و ہ کافی سرخیوں میں رہیں۔
16/ 4
بتادیں کہ یہ ہاٹ اور سیکسی اداکارہآج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
16/ 5
آپ بھلے ہی بالی ووڈ کی اس بولڈ اداکارہ کو شرلن چوپڑا کے نام سے جانتے ہیں لیکن ان کا اصل نام مونا چوپڑا ہے۔
16/ 6
فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ہی انہوں نے اپنا نام بدل لیا اور بن گئیں موناچوپڑا سے شرلن چوپڑا۔
16/ 7
فلمیں نہ صحیح لیکن شرلن چوپڑا نے بولڈنیس کے معاملے میں کئی ریکارڈ اپنے نام رکھے ہیں۔
16/ 8
فلمیں نہ صحیح لیکن شرلن چوپڑا نے بولڈنیس کے معاملے میں کئی ریکارڈ اپنے نام رکھے ہیں۔
16/ 9
فلم دل بولے ہڑپا سے اپنے فلمی کریئر کی شروعات کرنے سے پہلے شرلن ماڈلنگ کرتی تھیں لیکن اپنی فلموں سے زیادہ وہ تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں۔
16/ 10
سال 2012 میں پلے بوائے میگزین کے لئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرانے کے بعد شرلن سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اس کیلئے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
16/ 11
وہیں شرلن چوپڑا نے اپنے کریئر کے شروعاتی دور کو لیکر بھی کئی انکشافات کئے تھے جسے لیکر انہوں نے ہر کسی کو حیران کردیا تھا۔
16/ 12
اس کے علاوہ دہلی گینگ ریپ متاثرہ کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر ان کے ریپ کے بعد ملک میں سبھی لڑکیوں کے تحفظ کی گارنٹی ملے تو وہ اپنا ریپ کروانے کیلئے بھی تیار ہیں۔
16/ 13
- شیرلن نے خود کو ہم جنس پرست بتاتے ہوئے خواتین کی طرف راغب ہونے کے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا تھا۔
16/ 14
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ودیا بالن کے ساتھ ایک رومانٹک سین کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
16/ 15
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ودیا بالن کے ساتھ ایک رومانٹک سین کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
16/ 16
انہوں نے کہا تھا ، 'میں ودیا بالن کے ساتھ ایک پیشنیٹ سین کرنا چاہتا ہوں۔ میں ان کیلئے پاگل ہوں۔ اگر ودیا بالن سن رہی ہے تو میں ان سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ودیا میں آپ کے شوہر سدھارتھ سے زیادہ تمہارا خیال رکھ سکتی ہوں۔