உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Malaika Arora نے اسپورٹس برا اور شارٹس میں ڈھایا قہر ، جم کر ہورہی ہیں TROLL، تصاویر وائرل

    اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کو چھوٹے کپڑے پہننے کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سے ٹرول کیا جارہا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora trolled) یوں تو اپنے اسٹائلس اسٹیٹمنٹ کی وجہ سے انڈسٹری پر راج کرتی ہیں ، مگر اس مرتبہ وہ بولڈ آوٹ فٹ پہننے کی وجہ سے ٹرولرس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر (Malaika Arora Photos) سشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔