உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    39 سال کی عمر میں اس اداکارہ نے مونوکنی پہن کھینچوائی انتہائی بولڈ تصویر، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران، دیکھئے PICS

    Shriya Saran Beach Photos: فلم ’دریشیم‘ سے لائم لائٹ میں آنے والی اداکارہ شریا شرن کی تصاویر سوشل میڈیا پر سب کا دھیان کھینچ رہی ہیں۔ 39 سال کی عمر میں اداکارہ بیچ پر مونوکینی پہن کر بچے کو پیٹھ پر بیٹھا ایسے ایسے پوز دے رہی ہیں کہ تصاویر آگ لگا رہی ہیں۔ دیکھئے اداکارہ کی بیچ کی یہ تصاویر ، جنہوں نے فینس کے دلوں کی دھڑکن مزید تیز کر دی ہے۔