உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bollywood Cotroversy 2021: آرین خان سے جیکلین فرنانڈیز تک، تنازعہ میں پھنسے یہ سیلبس

    سال 2022 کی شروعات ہونے والی ہے اور سال 2021کئی یادیں دے کر جا رہا ہے۔ بالی ووڈ کی بات کریں تو اس سال بھی ہرسال کی طرح کئی سیلبرٹی تنازعہ کا حصہ رہے۔ ان میں سے کئی نام تو حیران کرنے والے تھے۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے کئی سیلبس اس سال بری وجوہات سے سرخیوں میں رہے۔ یہاں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ بالی ووڈ سے متعلق 2021 کے بڑے تنازعات اور متنازعہ شخصیات کون کون رہے۔ آئیے اس پر نظر ڈالتے ہیں۔