آج بھی ہندوستان میں عام خیال ہے کہ اگر لڑکی کی شادی 30 سال کے بعد نہیں ہوئی ہے ، تو کہیں نہ کہیں کوئی پریشانی کی بات ہے ۔ لیکن سنیما کی دنیا میں کام کرنے والی لڑکیوں نے اس تصور کو توڑ دیا ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کون کون ہیں جن کی عمر 30 سے زیادہ زیادہ ہے ، لیکن اب بھی انہوں نے شادی نہیں کی ہے ۔