بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا جب بھی پردے پر آتی ہیں تو لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوجاتے ہیں اور ان پر سے نظریں ہٹانا مشکل ہوجاتا ہے ۔ یوں تو وہ کافی کم فلموں میں نظر آتی ہیں، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @egupta/Instagram)
بالی ووڈ کی سپر بولڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر جب بھی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو اس کو وائرل ہونے میں تھوڑا بھی وقت نہیں لگتا ہے ۔ اب ایشا نےاپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس سے انٹڑنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ان کی تصویروں کو دیکھ کر فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔ (Photo : @egupta/Instagram)