46 سالہ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی آف شولڈر ڈریس میں بولڈ تصویر ، مداحوں نے کہہ دی ایسی بات
ملائیکہ اروڑہ اپنی تازہ تصویر میں بلیک رنگ کا آف شولڈر ڈریس پہنی ہوئی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت اور سیکسی نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ اپنے اسٹائلش لک کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ 46 سال کی فینش دیوانی ملائیکہ اروڑہ اکثر ہی اپنے لکس کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ پروگرام یا ائیر پورٹ پر اپنے الگ الگ لکس کیلئے مہشور ہیں اور اسی وجہ سے ان کی کوئی بھی نئی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوجاتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ایک مرتبہ پھر ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام پر اکاونٹ پر کچھ ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ملائیکہ اروڑہ اپنی تازہ تصویر میں بلیک رنگ کا آف شولڈر ڈریس پہنی ہوئی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت اور سیکسی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ملائیکہ اروڑہ کی اس تصویر پر ان کے مداح مختلف تبصرے کررہے ہیں ۔ ایک مداح نے ارجن کپور کا نام لیتے ہوئے لکھا کہ ارجن کپور آپ خوش قسمت ہیں ۔ ملائیکہ ایک دم کڑک ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر و بیشتر وہ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ملائیکہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں کے بھی الگ الگ طرح کے تبصرے دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بتادیں کہ ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ رشتے کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ملائیکہ اور ارجن کپور باضابطہ طور پر اپنے رشتے کا اعتراف بھی کرچکے ہیں ، تاہم دونوں نے اپنی شادی کو لے کر ابھی تک کوئی بات نہیں بتائی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

حالانکہ ایک مرتبہ ملائیکہ اڑورہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اگر وہ اور ارجن کپور شادی کرتے ہیں تو وہ اس بارے میں لوگوں کو بتانے سے بالکل بھی نہیں ہچکچائیں گی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔