உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ٹائیگر پرنٹ گاون میں دکھایا انتہائی دلکش اور سیکسی انداز ، فینس نے کہا : انارکلی ڈسکو چلی۔۔۔۔

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی حال ہی میں شیئر کی گئی ایک پوسٹ کافی زیادہ وائرل ہو رہی ہے ۔ فینس کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات کی نظریں بھی ان پر سے نہیں ہٹ رہی ہیں ۔