بالی ووڈ فلم تارے زمیں پر میں ایشان کشن کی ماں کا کردار نبھا چکیں اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بکنی تصویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : اتوار کی صبح کی شروعات، آج کے دن کا آپ کا ورزش کیلئے کیا پلان ہے ۔ (Photo: @tiscaofficial/Instagram)