உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ کھلم کھلا بوائے فرینڈ کو کس کرتی آئی نظر ، انٹرنیٹ پر تصویر نے مچایا تہلکہ

    عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) اپنے بوائے فرینڈ شین گرے گوئیرے (Shane Gregoire) کے ساتھ لپ لاک (Aaliyah Kashyap Liplock) کرتی نظر آرہی ہیں ۔ عالیہ نے اس سال کی شروعات میں انکشاف کیا تھا کہ وہ شین سے ڈیٹنگ ایپ کے ذریعہ ملی تھیں ۔