உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان ۔ کرن راو کروڑوں کے املاک کے ہیں مالک ، دونوں کی کمائی جان کر ہر جائیں گے دنگ

    کرن راو اور عامر خان کی راہیں الگ ہوگئی ہیں ، لیکن ان دونوں نے کافی املاک حاصل کر رکھی ہیں ۔ کرن ایک آزاد خاتون ہیں جو اچھی خاصی کمائی کرتی ہیں تو وہیں عامر خان ایک فلم کیلئے تقریبا 85 کروڑ روپے چارج کرتے ہیں ۔