بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان بھلے ہی گلیمرس کی دنیا سے ابھی دور ہوں ، لیکن سوشل میڈیا پر انہیں کافی زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔ وہ اکثر اپنے ورک آوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر یوگا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)