உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی پہن کر انتہائی بولڈ انداز میں پول میں اتری عامر خان کی بیٹی آئرہ، کرتی نظر آئی یہ کام، دیکھئے PICS

    عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی آئرہ خان (Ira Khan) اکثر کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آئرہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب آئرہ خان نے اتوار کو اپنی دوست کے ساتھ پول پارٹی کی تھی اور اس کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔