بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایرا اپنی ذاتی زندگی سے وابستہ اپ ڈیٹس اکثر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھر کی تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے ، جس کو دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں ۔ اس تصویر میں نوپور نے اپنا ٹرانسفارمیشن دکھایا گیا ہے ۔ (Photo : @khan.ira/ Instagram)