உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاون کے دوران اتنے بوڑھے ہوگئے عامر خان ، پہچاننا بھی ہوا مشکل ، بیٹی ایرا نے شیئر کی اصلی تصویر

    فادرس ڈے کے موقع پر عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان نے ان کی تصویر شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر لاک ڈاون کے دوران کی بتائی جارہی ہے ۔