உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے فلم The Kashmir Files کو لے کر دیا بڑا بیان، کہی یہ بات

    دی کشمیر فائلس کو ان دنوں ہر طرف سے تعریفیں مل رہی ہیں ۔ ہر طرف فلم کی چرچا ہورہی ہے ، ایسے میں اب دھیرے دھیرے بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی فلم پر رد عمل ظاہر کرنا شروع کردیا ہے ۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھی اب انوپم کھیر اسٹارر فلم دی کشمیر فائلس کی تعریفوں کے پل باندھے ہیں ۔

    تازہ خبر