உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے بوائے فرینڈ کے ساتھ شیئر کی انتہائی رومانٹک تصویر، لوگوں نے کہہ دی ایسی بات

    تصویر کو نوپور شیکھر (Nupur Shikhare) نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ تصویر میں آئرا خان (Ira Khan) نوپور شیکھر پر پیار کی بارش کرتی نظر آرہی ہیں۔ دونوں کی شاندار بانڈنگ (Ira Khan Photos) قابل دید ہے۔