உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ تریدھا چودھری نے شیئر کی بکنی میں انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑگئے ہوش

    آشرم میں ببیتا کا کردار نبھاتے ہوئے بولڈ سین دے کر تریدھا چودھری (Tridha Choudhury) نے پوری انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کھلبلی مچادی تھی ۔ وہ صرف ہندی انڈسٹری ہی نہیں ساوتھ انڈین فلموں ، بنگالی فلموں اور بھوجپوری انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ ان دنوں تریدھا کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان میں ایک مرتبہ پھر تریدھا کافی گلیمرس اور بولڈ لک میں نظر آرہی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ تصویریں ان کے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔