உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سونل چوہان نے سمندر کنارے کیا نئے سال کا استقبال، بلیک بکنی میں نظر آیا گلیمرس انداز

    طویل وقت سے سونل چوہان (Sonal Chauhan) بالی ووڈ فلموں سے دور ہیں، مگر وہ سوشل میڈیا میں اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ نئے سال کے موقع پر انہوں نے ایک بے حد ہی گلیمرس تصویر اپنے آفیشیل انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس تصویر میں وہ بلیک بکنی میں نظر آرہی ہیں۔ سونل چوہان کی یہ تصویر (Sonal Chauhan Glamour’s Photos) تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔