உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے انتہائی ٹائٹ کپڑوں میں دکھایا بولڈ انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Malaika Arora Photos: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کو حال ہی میں ممبئی میں ایک فٹنس سینٹر کے باہر دیکھا گیا ۔ اس موقع پر انہوں نے بلیک کلر کی برالیٹ اور اسکن ٹائٹ لیگنگز پہن رکھی تھی ۔ اس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

    تازہ خبر